س: نبی کریم نے کتنا عرصہ مکہ میں گزارا تھا ؟
ج: آپ نے ۵۳ برس مکہ میں گزارے – ۔
س: اہل مکہ میں کون کون سی برائیاں اس وقت عام تھیں
ج: وہ آپس میں لڑتے جھگڑتے عربوں کمزوروں ، غلاموں پر ظلم کرتے
-بچیوں کو پیدا ہوتے ہی دفن کر دیتے
س: اہل مکہ آپ کو صادق اور امین کے نام سے کیوں پکارتے تھے
-ج: آپ ہمیشہ سچ بولتے ، امانت کی حفاظت کرتے تھے
س: جب مکہ میں قحط پڑا تو کفار مکہ نے کیا کیا ؟
-ج: بھوک سے بھور ہو کر انہوں نے مردار اور ہڈیاں کھانا شروع کردی
الفاظ ـ معنی
اہل مکہ – مکہ میں رہنے والا
مشاغل – تفریح کھیل
صفات – خوبی
صادق – سچ بولنے والا
امین ۔ امانت کا خیال رکھنےوالا
جمع ـ واحد
خرابیاں – خرابی
غریبوں – غریب
کمزوروں – کمزور
بچیوں – بچی
مشاغل ـ مشغلہ
صفات ـ صفت
بتوں ـ بت
چہروں ـ چہرہ
زیادتیوں – زیادتی
گردنیں – گردن
عربوں – عرب