Site Logo

1. Hamd

معنٰیالفاظ
مخلوقخلقت
مشکلاجیرن
ہوش و ہواساوسان
ہواپُروا
کمزور ، سیلابسیل
سردیجاڑا
بدل جاناپلٹ گۓ
جگہ جہاں پھول کھلے ہوںگلزار
حالترُت
ہمیشہسدا
مشکل آسان کرنامشکل کشائ

۱اس حمد میں شاعر نے اِن نعمتوں کا ذکر کیا ہے
دنیا، کھانا، پانی، آنکھ، ہاتھ، پاؤں، کان، زبان


پہلے شعر میں کہا جا رہا ہے کہ الله کے قبضے میں پوری کائنات ہے اور صرف وہی ہر شے پر
قدرت رکھتے ہیں ۔ اگر کوئ پریشانی آتی ہے تو انسان الله سے ہی رجوع کرتے ہیں ۔

دوسرے شعر میں کہا جارہا ہے کہ الله نے بہت رنگوں کے موسم بناۓ ہیں ـ ایک موسم آتا ہے لوگ اُسے پسند کرتےہیں ، کچھ وقت بعد وہ بیزار ہو جاتے ہیں تو الله موسم بدل دیتے ہیں


Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top