Site Logo

سچا خواب

سا سلطان نے کیا خواب دیکھا؟
ج ـ سلطان نے خواب میں حضور کو دیکھا۔ آپ نے دو اشخاص کی طرف اشارہ کر کے فرمایا کہ یہ نقب لگاتے ہیں۔ نور الدین نے مجھے ان کے شر سے بچا۔

س ـ خواب دیکھنے کے بعد سلطان نے کیا کیا؟
ج ـ سلطان نے دمشق سے قورًا مدینہ جانے کا فیصلہ کیا۔

س ـ سلطان نے ان دونوں افراد کی تلاش کے لئے کیا کیا؟
ج ـ سلطان نے اعلان کیا کے سلطان اہل مدینہ میں درہم تقسیم کریں گے

س ـ خدام نے کیا بتایا؟
ج ـ خدام نے بتایا کہ سب حاضر ہو چکے ہیں لیکن دو خدا رسیدہ بزرگ ایسے ہیں جو انعام لینے نہیں آۓ ـ وہ مغرب کے رہنے والے ہیں ـ

س ـ سلطان کو کس طرح پتا چلا کہ ان دونوں نے نقب لگا رکھی ہے؟
ج ـ سلطان ان کے مکان گۓ ـ ان کے فرش پر بوریا بچھا ہوا تھا ـ جب وہ اٹھایا تو پتا چلا کہ نقب لگا رکھی ہے

س ـ سلطان نے روضہ نبوئ کے گرد پگھلا سیسہ کیوں بھروایا ؟
ج ـ سلطان نے روضہ نبوئ کے گرد پگھلا سیسہ اس لۓ بھروایاتاکہ آئندہ کسی نقب زن کا ہاتھ نبی کریم کی آرام گاہ تک نہ پہنچ سکے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top