Site Logo

Dua ki ahmiyat aur fazeelat

دعا کس زبان کا لفظ ہے اور اس کے معنی کیا ہیں؟
دعا عربی زبان کا لفظ ہے۔ اس کے معنی پکارنا، بلانا، یا مدد مانگنا ہیں۔

دعا کیوں مانگی جاتی ہے؟
دعا اس لیے مانگی جاتی ہے تاکہ ہم اللہ تعالیٰ سے اپنی ضروریات، خواہشات اور مشکلات میں مدد مانگ سکیں۔

دعا کے قبول ہونے کی کیا صورتیں ہیں؟
:دعا کی قبولیت کی صورتیں

حدیث مبارک کا مفہوم ہے کہ دعا کی قبولیت کی تین صورتیں ہیں:

یا بندے سے کوئی مصیبت دور کر دی جائے گی۔

دعا دنیا میں ہی قبول ہو جائے گی۔

یا آخرت میں اس کا بدلہ دیا جائے گا۔

. دعا کس سے مانگنی چاہیے
دعا صرف اللہ تعالیٰ سے مانگنی چاہیے۔

دعا کی فضیلت بیان کیجیے؟
دعا پریشانیوں کو ختم کرنے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔
دعا بیماریوں سے نجات اور شفا دلاتی ہے۔
دعا سے اللہ تعالیٰ کے ساتھ رشتہ مضبوط ہوتا ہے۔


. دعا کے لفظی معنی ہیں
پکارنا

. سبق میں ذکر کی ہوئی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پسندیدہ دعا ہے
علم کے بارے میں

. دعا کی مقبولیت کی صورتیں ہیں
تین

. دعا کی حکمت یہ ہے کہ وہ انسان کو
حوصلہ دیتی ہے


خالی جگہیں پُر کریں
دعا ایک اہم عبادت ہے۔
انبیاء کرام بھی ہر حالت میں اسی ہستی کو پکارتے تھے۔
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: “مجھ سےدعا مانگو میں تمہاری دعا قبول کروں”۔
دعا مشکلات کے وقت انسان کے لیے قیمتی ہتھیار ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top